بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جنگ کے آغاز سے اب تک امریکہ میں بعض اہداف پر سائبر حملوں میں 245 فیصد اضافہ ہؤا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ ـ 40 فیصد ـ حملے امریکی بینکوں، ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر ہو رہے ہیں۔
ان حملوں میں ایران، روس اور چین کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ